کوہاٹ: پولیس ٹریننگ سکول میں 70ویں سالانہ پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد
کوہاٹ: پاسنگ آؤٹ تقریب کے مہمان خصوصی ڈی آئی جی طیب حفیظ چیمہ تھے
کوہاٹ: پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب میں ڈی پی او کیپٹن(ر)واحدمحمود, ڈپٹی کمشنر مطیع اللہ بھی شریک تھے.
کوہاٹ: پاسنگ آؤٹ پریڈ میں بنیادی تربیت مکمل کرنیوالے 323 کیڈٹس پر مشتمل پولیس دستے نے حصہ لیا
کوہاٹ: پاسنگ آؤٹ تقریب کے مہمان خصوصی ڈی آئی جی طیب حفیظ چیمہ نے پوزیشن ہولڈر ریکروٹس میں اعزازی ٹرافیاں تقسیم کئے
کوہاٹ: پولیس کے تربیتی معیار کو عالمی معیار کے مطابق لایا جاریاہے. ڈی آئی جی طیب حفیظ چیمہ کا تقریب سے خطاب
کوہاٹ: دہشتگردی کے خلاف جنگ کے تجربے سے پولیس فورس امن کی ضامن بن چکی ہے. ڈی آئی جی
کوہاٹ: خیبر پختونخوا پولیس ہر قسم کے نامساعد حالات سے بہتر طور پر نبردآزما ہوئی. ڈی آئی جی طیب حفیظ چیمہ
کوہاٹ: پولیس کے جوانوں نے لہو کی قربانی دیکر ارض پاک کے تحفظ کو یقینی بنایا. ڈی آئی جی
کوہاٹ: پولیس کے شہداء اور غازیوں نے فورس کا جو امیج بنایا ہے اسے ہر حال میں برقرار رکھا جائے گا. ڈی آئی جی
کوہاٹ: ملکی سلامتی اور دفاع کے عوامل میں کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا. ڈی آئی جی طیب حفیظ چیمہ
#Kohat
#BKNews

karakol festival Kohat Police Training School 70th Passing Out Parade | |
27 Likes | 27 Dislikes |
909 views views | 43.1K followers |
Entertainment | Upload TimePublished on 9 Aug 2019 |
Related keywords
karakoram,karakai jouzu,karakuri pierrot pastel palettes,karakai no takagi san,karakoa,karakol dance,karakter,karakum desert,karaksa hotel osaka namba,karakai jouzu no,karakas meaning,karakol,karakuri pierrot,karakelong island,karakai jouzu manga,karakuri circus,karak tea,karakai,karaksa hotel sapporo,
Không có nhận xét nào:
Đăng nhận xét